• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ابو مرزوق کی محمد مرسی کو مبارکباد

پیر 18-06-2012
in حماس
0
plf abu_marzouk1
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے ڈپٹی چیئرمین موسی ابو مرزوق نے مصر کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے

پر اخوان المسلمین کے سیاسی چہرے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے محمد مرسی کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ابو مرزوق نے سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیج پر کہا ’’مصری قوم مبارک ہو، مصر کے لیے خیر کی امیدیں لانے والے انتخابات مبارک ہوں، انقلابی تحریک کے روح رواں، صاحب فضیلت شخص کے صدر بننے پر مصری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اس شاندار کامیابی پر محمد مرسی کو بھی مبارک باد ہو، کامیابی کے بعد ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے لیکن امید ہے کہ وہ اپنی قوم کی نصرت اور محنت سے تمام رکاوٹیں عبور کرلیں گے‘‘

اس موقع پر ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ مصری قوم نے ایک بار پھر ایسی جمہوریت کو بحال کیا ہے جو مسئلہ فلسطین میں فلسطینی قوم کی مدد و نصرت کرے۔ یہ بات سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ مصر قوم اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے خلاف ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.