• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری فوجیوں پر حملے میں اسرائیل ملوث ہے: ابو مرزوق

پیر 06-08-2012
in حماس
0
plf israel involve in misr
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے اتوار کے روز سرحد پر تعینات پندرہ مصری فوجیوں کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مصری بارڈر فورسز کے اہلکاروں پر حملہ بزدلانہ کارروائی اور دشمن کی مجرمانہ سازش ہے۔

مصری عوام کے دکھ میں حماس اور فلسطینی عوام بھی برابر کی شریک ہے۔ مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے رہ نما ڈاکٹر ابو مرزوق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ‘‘فیس بک’’ کے اپنے صفحے پر رفح کراسنگ پوائنٹ کے قریب پیش آنے والے اس خون ریز واقعے کی مذمت کے بعد لکھا ہے مصری فوجیوں کے گھناؤنے قتل میں اسرائیل ملوث ہے۔ کوئی مسلمان اس طرح کی وارادت نہیں کرسکتا کہ وہ دوسرے مسلمان بھائیوں پر افطار کی وقت حملہ کرے۔ اس طرح کے مجرمانہ اقدامات صہیونیوں کی ہی کی کارستانیاں ہوسکتی ہیں۔

ابو مرزوق نے کہا کہ مصری فوجیوں پر حملے سے قبل قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ڈرون طیارے کے ذریعے ایک حملہ کیا تھا جس کے بعد یہ بزدلانہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین اور مصر کےدرمیان تعلقات کو قائم اور مستحکم ہوتا برداشت نہیں کر پا رہا ہے اور نہ ہی صہیونی ریاست کو مصر میں امن و استحکام گوارا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مصر کی موجودہ حکومت کو ناکام بنانے اور مصری کو بدامنی کا شکار کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.