• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری عدالت کا فیصلہ مصری تاریخ سے بغاوت ہے: حماس رہنما

اتوار 09-03-2014
in حماس
0
plf hamdan
0
SHARES
0
VIEWS

 

حماس کے رہنما اوساما حمدان نے مصری عدلیہ کی جانب سے حماس کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کے فیصلے کو مکمل طور پر سیاسی فیصلہ قرار دے دیا۔

حمدان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ مصری عوام کے مسئلہ فلسطین پر تاریخی موقف سے بغاوت کے مترادف ہے۔ فلسطینی عوام ہمیشہ ہی سے اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے آئے ہیں۔

حماس عہدیدار نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسرائیل کو ایک دوست جبکہ مزاحمت کو دہشت گرد کے طور پر دکھاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ تحریک کا موقف لئے بغیر ہی سنا دیا گیا اور اس میں کوئی ٹھوس شواہد بھی پیش نہیں کئے گئے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.