• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصرسے تعلقات کی بحالی کے لیے ہرحد تک جانے کو تیار ہیں

اتوار 08-01-2017
in حماس
0
0Pala5607
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے پارلیمانی لیڈرخلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کے ساتھ خوش گوار تعلقات کے قیام کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حماس رہنما نے کہا کہ ان کی جماعت برادر ملک مصر کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کے فروغ کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو سہولیات دینے سے متعلق مصری حکام کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس مصر کی سلامتی اور سالمیت کی خواہاں ہے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے حماس رہنما نے کہا کہ ان کی جماعت تنظیم آزادی فلسطین کی تشکیل نو کی پرزور حامی ہے۔ تمام فلسطینی قوتیں ’پی ای او‘ کی اصلاح اور اس کے تمام ذیلی اداروں کی تشکیل نو چاہتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین میں حقیقی، دوستانہ اور مخلصانہ سیاسی شراکت کی ضرورت ہے اور فلسطینی قوم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی مفاہمت سے بہتر اور کوئی راستہ نہیں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.