• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی ، نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوسکتی ہے،حماس

ہفتہ 19-10-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی ، نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوسکتی ہے،حماس
0
SHARES
3
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے شرپسند یہودی آبادکاروں کی صیہونی ریاستی سرپرستی میں قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی  مسلسل ہونے والی بے حرمتی اور فلسطینی نمازیوں کی گرفتاریوں کے ردعمل میں نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوسکتی ہے۔

صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رکن ماہر عبید  نے اپنے ایک بیان میں شرپسند یہودی آبادکاروں کی حکومتی سرپرستی میں ہونے والی مسجداقصیٰ کی بے حرمتی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی نمازیوں کے خلاف ناجائز کریک ڈاؤن اور مسجد اقصیٰ کے مرابطین کو حراست میں لینے کے بعد انہیں بے دخل کرنا مسجد اقصیٰ اور دیگر اسلامی مقدس مقامات کی مسلسل بے  حرمتی ناقابل قبول ہے۔

انھوں نے کہا کہ  اسرائیلی ریاست کے اس مکروہ حربے کے نتیجے میں فلسطین میں شدید غم وغصے کی لہر پیدا ہو رہی ہے جو ایک نئی تحریک انتفاضہ کا موجب بن سکتی ہے۔

خیال رہے کہ بیت المقدس کے وہ شہری جو اپنا زیادہ وقت قبلہ اول میں عبادت میں صرف کرتے اور یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ ‘مرابطین’ کہلاتےہیں۔بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تقریبا تمام فلسطینی مرابطات یا مرابطین ہیں اور ان کی مسجد اقصیٰ سے گرفتاریوں کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری رہتا ہے۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فورسز نے مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ چار فلسطینی مرابطات کو حراست میں لے لیا۔ ان کی شناخت ھنادی الحلوانی اور خدیجہ خویص اور میڈلین عیسیٰ اور عایدہ الصیداوی کےناموں سے کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.