• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مخلوط حکومت کے وزراء کے چناؤ کے لیے شرائط پر حماس۔ فتح اتفاق

جمعرات 31-05-2012
in حماس
0
plf fatah
0
SHARES
1
VIEWS

plf fatah

فلسطین کی دو بڑی سیاسی جماعتوں اسلامی تحریک مزحمت "حماس” اور الفتح نے مفاہمت کے بعد وجود میں آنے والی مخلوط قومی حکومت میں شمولیت کے لیے وزراء کے چناؤ کی خاطر شرائط پر اتفاق ہو گیا ہے۔

یہ بات حماس کے پارلیمانی شعبے کے سربراہ ڈاکٹر صلاح الدین برد ویل نے غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ حماس اور فتح کے قیادت کے قاہرہ میں ہونے والے بدھ کے روز کے اجلاس میں یہ طے کیا گیا ہے کہ وہ قومی حکومت میں وزراء کا انتخاب کن شرائط پر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس اور فتح اس بات پر متفق ہیں کہ مخلوط قومی حکومت کی سربراہ صدر محمود عباس ہی کے پاس رہے گی۔ ایک سوال کے جواب میں حماس کے رہ نما نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے یہ طے کیا ہے کہ قومی حکومت میں ایسے کسی شخص کو شامل نہیں کیا جائے گا جو غزہ کی پٹی یا رام اللہ میں قائم حکومتوں میں وزیر رہ چکے ہوں۔ اس کے علاوہ کسی بھی وزیر کے انتخاب کے لیے اس کی متعلقہ وزارت میں پیشہ ورانہ خدمات کو بھی دیکھا جائے گا۔ صلاح الدین بردویل نے کہا کہ حماس اور فتح کی قیادت آئندہ منگل کو بھی اہم جلاس منعقد کرے گی جس میں قومی حکومت کے مزید خدو خال وضع کرنےپر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.