• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس غزہ کے عوام کے خلاف نئی حماقت سے باز رہیں: فوزی برھوم

پیر 24-09-2018
in حماس
0
0Pala6492
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں سے باز رہیں۔ صدر عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی کوئی بھی حماقت سنگین نتائج کا موجب بن سکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ محمود عباس اور ان کی ٹیم غزہ کے عوام کے خلاف انتقامی اقدامات سے باز رہیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں فلسطین میں ایک نیا اور سنگین دور شروع ہوسکتا ہے جو اپنی سنگینی کے اعتبار سے فلسطینی اتھارٹی کی اور اس پلاننگ سے بھی بہت آگے ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس نے غزہ کے عوام کے خلاف اقدامات میں تمام حدود، اقدار، اصولوں اور اخلاقیات کو پامال کیا ہے۔ محمود عباس کے اقدامات دشمن کے ساتھ غزہ کے عوام کو مشکلات میں ڈالنے کا ساز باز ہیں اور فلسطینیوں کی مزاحمت کو دبانے کی کوشش ہے۔

فوزی برھوم کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام کے خلاف کوئی بھی انتقامی کارروائی آگ سے کھیلنے کے مترادف اور سنگین حماقت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اس وقت سنگین مشکلات کی وجہ سے سخت غم و غصے میں ہیں۔ ایسے میں غزہ کے عوام کے خلاف کوئی بھی انتقامی کارروائی سنگین نتائج پرمنتج ہو سکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.