• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس سے تحریک حماس کا مطالبہ

اتوار 04-09-2016
in حماس
0
0Pala4249
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ کے توسط سے اس تحریک کے افراد کو سرکوب کرنے کا اقدام بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ قومی آشتی کے بارے میں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کا بیان، غرب اردن میں ان کے عملی اقدامات کے منافی ہے۔

تحریک حماس نے محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے سیکورٹی دستے، بلدیہ کے انتخابات سے اس تحریک کو حذف کرنے کے مقصد سے حماس کے حامیوں اور سرگرم کارکنوں کی سرکوبی سے باز آجائیں۔

تحریک حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزاحمت کا محمود عباس سے یہ مطالبہ ہے کہ وہ نعرے لگانے کے بجائے عملی اقدامات انجام دے۔

واضح رہے کہ فلسطینی انتظامیہ سے وابستہ سیکورٹی فورس صیہونی حکومت کی ہم آہنگی سے، فلسطینی مزاحمت منجملہ حماس کے افراد کو غرب اردن کے مختلف علاقوں سے گرفتار کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.