• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود الادھم کو شہید کرنا غلطی تھی ،اسرائیلی فوج کا اعتراف

جمعہ 12-07-2019
in حماس, غزہ
0
محمود الادھم کو شہید کرنا غلطی تھی ،اسرائیلی فوج کا اعتراف
21
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائلی فوج کے ترجمان نے ایک فلسطینی مزاحمت کا ر کو شہید کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ نوجوان کو شہید کرنا ایک غلطی ہے جس کی تحقیقات کی جائیگی ۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نےایک بیان میں‌ بتایا کہ گذشتہ روز غزہ کےشمالی علاقے بیت حانون میں سرحد کےقریب اسرائیلی فوجیوں نے حماس کے عسکری ونگ کے ایک رکن 28 سالہ محمود الادھم کو غلطی سے گولیوں کا نشانہ بنایا تھا جس میں وہ شہید ہوئے ،اسرائیلی حکام اس واقعےکی تحقیقات کریں گے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے رکن کی شہادت پر غلطی کے اعتراف پر اسرائیلی میڈیا نے آسمان سرپراٹھالیا اور فوجی ترجمان کے بیان کو ‘شرمناک اور بزدلانہ رد عمل قرار دیا۔

خیال رہے کہ کل جمعرات کو غزہ کی شمالی سرحد پر بیت حانون میں اسرائیلی فوجیوں‌نےفلسطینیوں کےایک گروپ پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا تھا۔ شہید فلسطینی محمود الادھم القسام بریگیڈ کا رکن تھا۔

القسام بریگیڈ نے اپنے کارکن کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الادھم قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگیا۔

Tags: اسرائیلی فوج کے ترجمانترجمان کے بیان کو 'شرمناک اور بزدلانہ رد عمل قرار دیامحمود الادھم کو شہید کرنا غلطی تھی ،اسرائیلی فوج کا اعترافنوجوان کو شہید کرنا ایک غلطی ہے جس کی تحقیقات کی جائیگی
Share21TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.