• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 31 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان میں حماس کے مندوب کی سوڈانی سفیر سے ملاقات

ہفتہ 17-12-2016
in حماس
0
0Pala5361
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے لبنان میں مندوب علی برکہ نے گذشتہ روز بیروت میں متعین سوڈانی سفیر علی صادق علی سے سفارت خانے میں ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے مندوب نے علی صادق علی کو بیروت میں سفارتی ذمہ داریاں سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی اور ان کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

حماس کے مندوب نے سوڈانی سفیر کو فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں مسئلہ فلسطین، فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل، فلسطین میں یہودی آباد کاری، بیت المقدس کو یہودیانے کی سازشوں، مسجد اقصیٰ کو لاحق خطرات اور خطے کے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سوڈانی سفیر نے حماس کے مندوب علی برکہ کو یقین دہانی کرائی ان کا ملک فلسطینیوں کے تمام بنیادی حقوق  بالخصوص حق خود ارادیت اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے اصولی مطالبے کی حمایت جاری رکھے گا۔

حماس کے مندوب نے جمہوریہ سوڈان کی جانب سے فلسطینی قوم کے حقوق کی غیر مشروط حمایت جاری رکھنے پر سوڈانی سفیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.