• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لائبرمین وزیردفاع، صہیونی ریاست جنگی مجرموں کے ہاتھوں یرغمال:حماس

جمعرات 26-05-2016
in حماس
0
0Pala1495
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل کے انتہا پسند یہودی سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین کو وزیردفاع بنائے جانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ لائبرمین کی تقرری کے بعد صہیونی ریاست مکمل طورپر دہشت گردوں اور جنگی مجرموں کے ہاتھوں میں یرغمال ہو کر رہ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لائبرمین کی وزارت دفاع کے عہدے پر تقرری سے یہ آشکار ہو گیا ہے کہ اسرائیل میں انتہا پسندی کا غلبہ ہے اور نسل پرستانہ بنیادوں پراعلیٰ عہدوں پرتقرریاں کی جاتی ہیں۔ لائبرمین کو وزیردفاع کا عہدہ سونپے جانے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ اسرائیل اب جنگی مجرموں اور نسل پرستوں کے ہاتھوں میں یرغمال ہوچکا ہے۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو لائبرمین کی تقرری کے بعد صہیونی ریاست کی پالیسیوں اور جرائم کا نوٹس لینا چاہیے اور یہ دیکھنا چاہیے کہ لائبرمین فلسطینیوں کے خلاف کس نوعیت کی ظالمانہ پالیسیوں پرعمل درآمد کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.