• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قیدیوں کے تبادلے بارے مذاکرات سے قبل اسرائیل کو سابقہ قیدی رہا کرنا ہوں گے:حماس

بدھ 22-07-2015
in حماس
0
plf have-to-release
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس”نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنی مغوی فوجیوں کی رہائی کے لیے نئے مذاکرات سے قبل سنہ 2010 ء میں گیلاد شالیت کے بدلے میں رہائی کے بعد گرفتارکیے گئے فلسطینیوں کو چھوڑنا ہوگا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کےترجمان سامی ابوزھری نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پرواضح کردیا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے مغوی فوجیوں کی رہائی چاہتا ہے تو قیدیوں کے تبادلے کےسابقہ معاہدے کی شرائط پرعمل درآمد کرے۔ سنہ 2010 ء میں حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت 1050 فلسطینیوں کورہا کیا گیا تھا تاہم پچھلے سال اسرائیلی فوج نے رہائی پانے والے درجنوں فلسطینیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔  حماس نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے فوجیوں کو چھڑانے کے لیے کسی نئی بات چیت سے قبل گیلاد شالیت کے بدلے میں رہا ہونے والے ان فلسطینیوں کو چھوڑنا ہوگا جنہیں دوبارہ گرفتارکرلیاگیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کا کوئی تیسراآپشن نہیں ہے۔ صہیونی فوج کو حراست میں لیے گئے وفاء اسیران معاہدے کے تحت رہا ہونے والوں کو چھوڑنا ہوگا۔ اس کے بعد کسی نئی ڈیل کے بارے میں بات چیت کی جاسکتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.