• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قومی مفاہمت پربات چیت کے لیے حماس کے وفد کی ماسکو آمد

اتوار 15-01-2017
in حماس
0
0Pala5669
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رُوس کی میزبانی میں فلسطینیی تنظیموں کے درمیان مفاہمتی بات چیت آج ماسکو میں ہو رہی ہے۔ مفاہمتی بات چیت میں شرکت کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا اعلیٰ اختیاراتی وفد ماسکو پہنچ چکا ہے۔ حماس کے وفد کی قیادت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ حماس کا نمائندہ وفد کل ہفتے کے روز ماسکو پہنچ چکا ہے۔ حماس کا وفد ماسکومیں  روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف سے ملاقات کریں گے جس کے بعد آج حماس اور تحریک فتح کی قیادت کے درمیان مفاہمتی بات چیت  ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس کا قومی مفاہمت کے حوالے سے واضح تزویراتی ایجنڈا ہے جس میں فلسطینی قوم کا مفاد ہے۔ حماس قومی مفاہمت کا عمل ہرصورت میں آگے بڑھانے کی خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس فلسطینی سیاسی دھڑوں میں پائے جانے والے اختلافات کو ختم کرنے اور قوم کے مشترکہ مسائل کے حل کے لیے کسی بھی چینل سے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتی ہے۔

خیال رہے کہ حماس اور فتح کے درمیان آج ماسکو کی میزبانی میں مفاہمتی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ قومی مفاہمت پر بات چیت حماس، تحریک فتح اور اسلامی جہاد کے پہلے ہی ماسکو پہنچ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.