• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قاہرہ میں حماس اور دیگر فلسطینی قیادت کے درمیان تین اہم امور بات چیت

جمعہ 17-08-2018
in حماس
0
0Pala11789
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قیادت میں جماعت کے اعلٰی اختیاراتی وفد نے بدھ کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دوسری فلسطینی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کی اندرون اور بیرون ملک قیادت نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے وفد نے اسلامی جہاد، تحریک احرار، عوامی مزاحمتی کمیٹیز، تحریک مجاھدین اور پیپلز مزاحمت موومنٹ کی قاہرہ میں آئی قیادت سے تفصیلی بات چیت کی۔

حماس اور دوسرے فلسطینی دھڑوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں غزہ کی پٹی کی حیاتیاتی صورت حال، جنگ بندی اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحت پر بات چیت کی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کی قیادت نے تین اہم امور پر تفصیل کے ساتھ اور گہرائی میں بات چیت کی اور ان تینوں امور کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر حماس کی قیادت نے مصر کی طرف سے فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.