• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قاھرہ: خالد مشعل کی مصری انٹیلی جنس وزیر سے ملاقات

ہفتہ 26-05-2012
in حماس
0
plf khalid_mishal_qahira
0
SHARES
1
VIEWS

plf khalid_mishal_qahira

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے مصری دارالحکومت قاھرہ میں مصری انٹیلی جنس امور کے وزیر مراد موافی سے ملاقات کی ہے۔

جس میں مسئلہ فلسطین، فلسطینی جماعتوں کی مفاہمت اور خطے کے حالات پر گفتگو کی گئی ہے۔
عزت رشق نے پہلے بتایا تھا کہ فلسطینی رہنما خالد مشعل نے قاھرہ میں امریکی سابق صدر جمی کارٹر کے ہمراہ وفد سے ملاقات بھی کی ہے۔ ملاقات کے بارے میں عزت رشق کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین پر ہونے والی حالیہ پیش رفت اور فلسطینی تنظیموں کے مابین مفاہمت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دوسری جانب ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے قاھرہ میں موجود نمائندے نے بتایا کہ مشعل اور کارٹر کے مابین ملاقات میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں ظلم و ستم سہنے والے فلسطینی قیدیوں کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.