• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’فیس بک‘ کی صہیونیت نوازی، حماس رہ نما کا اکاؤنٹ ساتویں بار بند

بدھ 13-07-2016
in حماس
0
0Pala1853
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سماجی رابطوں کی معروف ویب سائیٹ’فیس بک‘ کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل نوازی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ فیس بک کی صہیونیت نوازی کے مظاہر آئے روز سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس کی ایک تازہ مثال اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنماؤں اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے اکاؤنٹس کی بندش بھی ہے۔ اسی سلسلے میں فیس بک انتظامیہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کا اکاؤنٹ ساتویں بار بند کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما عزت الرشق نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کا فیس بک اکاؤنٹ ساتویں بار بلاک کیا گیا ہے۔

عزت الرشق نے فیس بک صفحے کی بندش کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ کی اسرائیل نوازی اور جانبدارنہ پالیسی کا مظہرقرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

خیال رہے کہ عزت الرشق کے فیس بک صفحے کی بندش کا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس نہیں بلکہ فیس کہ انتظامیہ کی طرف سے اس سے قبل بھی کئی بار فلسطینی مزاحمتی رہ نماؤں کے صحفات کو بند کیا جاتا رہا ہے۔ جس پر فیس بک مسلسل تنقید کی زد میں رہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.