مشہور ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما محمد نزال کے متعلق موجود ویب پیچ غائب کر دیا- محمد نزال کا پیچ رضاکاروں اور کارکنان نے چند ہفتے قبل ہی ڈیزائن کیا تھا – واضح رہے کہ ویب سائٹ کی انتظامیہ نے اسی طرح کی حرکت فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے متعلق پیج کے ساتھ بھی کی تھی- ویب سائٹ کی انتظامیہ صہیونی لابی سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ حماس کے کسی بھی رہنما کے متعلق پیچ کی تیاری یا اس طرح کی سرگرمی کو ختم کر دیتی ہے-
اسرائیلی دہشت گردی اپنے عروج پر: غزہ میں روانہ اوسطاً 96 بچے شہید ہورہے ہیں: رپورٹ
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں ہر گھنٹے میں چار بچے اسرائیلی درندگی کا...
Read more