• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کو دوسروں کی جنگ کا اکھاڑا نہیں بننے دیں ‌گے: الرشق

منگل 02-09-2014
in حماس
0
plf war2
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سینیئٕر رکن عزت الرشق نے واضح کیا ہے کہ کسی دوسرے ملک یا کسی بھی دوسرے فریق کی جنگ سرزمین فلسطین میں منتقل کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے فلسطین کو دوسروں کی جنگ کا اکھاڑا نہیں بننے دیں گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عزت الرشق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک” کے اپنے خصوصی صفحے پر پوسٹ ایک بیان میں فلسطینی قوم کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ حماس کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ چل رہا ہے مگر ہم کسی دوسرے فریق کی جنگ کو فلسطین منتقل نہیں کریں‌ گے۔ انہوں ‌نے کہا کہ فلسطینی قوم کا اسلحہ اور ان کی تمام تر مادی اور معنوی قوت صرف صہیونی دشمن کے خلاف استعمال ہوگی۔ اسرائیل کے سوا ہمارے ہتھیار اور کسی پر نہیں اٹھیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.