• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین میں آخری صیہونی کالونی کے خاتمے تک جہاد جاری رکھیں گے: حماس

جمعرات 13-09-2018
in حماس
0
0Pala6093
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کی آزادی کے لیے مُسلح  جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’صدی کی ڈیل‘ ایک گھناؤنی سازش ہے مگر فلسطینی قوم اس سازش، قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنے اور فلسطینی قوم کے حقوق سلب کرنے کی کسی بھی سازش کو بری طرح ناکام بنایا جائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس نے فلسطینیوں کی تحریک حق واپسی کے لیے غزہ کی سرحد پر جاری احتجاج کو منظم کرنے، غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے مؤثر کردار ادا کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس فلسطین میں قائم کردہ آخری صیہونی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس اور فلسطینی قوم وطن عزیز کی آزادی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

حماس نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ صیہونی ریاست کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات سے صاف انکار کردے اور امریکا اور اس کے حواریوں کی بلیک میلنگ کا شکار نہ ہو۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں آخری صیہونی کالونی کے خاتمے تک جہاد جاری رکھیں گے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.