• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی میڈیا کے کردار کی اسرائیل کے مقابلے میں تعریف

ہفتہ 09-06-2018
in حماس
0
0Pala11200
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مقابلے میں فلسطینی ذرائع ابلاغ کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی ذرائع ابلاغ اسرائیل کے ساتھ ابلاغیاتی جنگ میں کامیاب رہے ہیں اور انہوں نے علاقے کے حقائق اور واپسی مارچ کی خبروں کو پوری تندھی کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے پیش کیا ہےحماس کے سربراہ نے کہا کہ بیت المقدس ایک اسلامی اور عرب شہر تھا ، ہے اور آئندہ بھی رہے گا اور امریکی اسرائیلی اقدامات اس علاقے کی اسلامی وعربی شناخت کو تبدیل نہیں کرسکیں گے۔

اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا کہ فلسطینی ذرائع ابلاغ وسائل کی کمی کے باوجود اسرائیل اور اس کے حامیوں کی ابلاغیاتی اجارہ داری کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.