• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مجاہدین اسرائیلی حملے کا سخت جواب دیں گے: حماس

ہفتہ 18-06-2016
in حماس
0
0Pala1725
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین صیہونی حکومت سے نہیں ڈرتے۔

حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن محمود الزھار نے قطر سے وابستہ اخبار العربی الجدید سے اپنے انٹرویو میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کی ممکنہ جنگ کے بارے میں کہا کہ فلسطینی مجاہدین صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں اور وہ صیہونی وزیرجنگ آویگدر لیبرمین کی دھمکیوں سے بالکل نہیں ڈرتے۔

حماس کے رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت نے اگر غزہ پر حملہ کیا تو فلسطینی مجاہدین کا جواب بہت سخت ہوگا- حماس کے رہنما محمود الزھار نے عرب سربراہوں کو نصحیت کی کہ وہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ نہ کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.