• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

ہفتہ 06-08-2016
in حماس
0
0Pala3021
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کی نماز جمعہ کے خطبوں میں صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے مسائل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں فلسطینی قیدی ، غاصب اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں پر احتجاج میں بھوک ہڑتال کئے ہوئے ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کے کلب کے مطابق جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ صیہونیوں کی بدسلوکی کے خلاف تقریبا چار سو فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں- اس وقت سات ہزار سے زیادہ فلسطینی قیدی جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ، اسرائیلی جیلوں میں نہایت خراب حالت میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.