• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی شہری قبلہ اوّل سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں: صالح العاروری

پیر 23-07-2018
in حماس
0
0Pala8811
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ اتوار کے روز سیکڑوں صیہونی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا اور مقدس مقام کی بے حرمتی حال میں اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے ظالمانہ قانون کا نیتجہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں حماس رہنما نے کہا کہ اسرائیلی کنیسٹ نے صیہونی ریاست کو دنیا بھر کے یہودیوں کا قومی ملک قرار دیا اور اب صیہونی حکومت اس قانون کو نافذ کرنے کے لیے میدان میں اتر آئی ہے۔ قبلہ اوّل پر صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی حرمتی کا تازہ اشتعال انگیز واقعہ یہودی قومیت کے قانون کو آگے بڑھانے کا حصہ ہے۔

انہوں نے مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی خواتین اور نوجوانوں کی جانب سے صیہونی شرپسندوں کو روکنے کی کوششوں کو سراہا  اور کہا کہ صیہونی آباد کاروں کی مذہبی دہشت گردی کی روک تھام کے لیے غرب اردن اور القدس سمیت ملک کے تمام حصوں سے شہریوں کو قبلہ اوّل میں پہنچنا ہوگا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کی انتہا پسند جماعتوں کی اپیل پر سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.