• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کی حکومت ’صدی کی ڈیل‘ کی سہولت کار ہے: فوزی برھوم

جمعہ 13-07-2018
in حماس
0
0Pala5956
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی وفادار حکومت کی غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی حکومت غزہ کی پٹی کے عوام پر پابندیاں مسلط کرکے امریکی  ۔ صیہونی امن منصوبے ’صدی کی ڈیل‘ کی سہولت کار بن چکی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ رام اللہ حکومت کا غزہ کی پٹی پر پابندیوں کو برقرار رکھنا اور اسرائیل اور عالمی برادری کو بھی غزہ پر پابندیوں میں نرمی سے روکنے کی ترغیب اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت ’صدی کی ڈیل‘ کی امریکی سازش کو آگے بڑھانے میں معاونت کررہی ہے۔

ترجمان نے غزہ کی پٹی کے دو ملین عوام پر عائد پابندیوں کے تباہ کن نتائج کی ذمہ داری صیہونی ریاست اور صدر محمود پر عائد کی اور کہا کہ صدر عباس اور ان کی جماعت قومی مصالحتی منصوبے کو آگے بڑھانے میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی نے مل کر غزہ کی پٹی کے عوام پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی گئی ہے اور غزہ کے اسپتالوں کو ادویہ کی ترسیل، بجلی، گیس اور پانی کی فراہمی سمیت کئی دوسرے منصوبوں کو معطل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی کی حکومت ’صدی کی ڈیل‘ کی سہولت کار ہے: فوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.