• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں پانچ سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

بدھ 26-10-2016
in حماس
0
0Pala4812
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام جیلوں میں سیاسی بنیادوں پر ڈالے گئے پانچ فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کی قید میں موجود پانچ سیاسی کارکنوں عبادہ مرعی، مجد عراوی، احمد الزغیر، فارس الجبور اور قتیبہ عازم کئی روز سے بلا جواز حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں سیاسی کارکن بھوک ہڑتال جیسے سخت اقدام پر اس لیے مجبور ہوئے ہیں کہ عباس ملیشیا ان کے بنیادی حقوق کی کھلے عام پامالی کی مرتکب ہو رہی ہے۔

ادھر سیاسی کارکن اور بھوک ہڑتالی اسیر احمد الزغیر کی والدہ امل الجعبہ نے بتایا کہ اس کا 19 سالہ بیٹا پچھلے چھ دن سےفلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس حکام کی حراست میں ہے جہاں اس نے اپنی بلا جواز حراست اور وحشیانہ تشدد کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

حماس کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں سیاسی کارکنوں کو قید کرنے کی پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام سیاسی کارکنان کی فوری اور باعزت رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں پانچ سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.