• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کا اسیران یک جہتی دھرنے پر حملہ شرمناک ہے: حماس

بدھ 09-05-2012
in حماس
0
plf abu_zuhri
0
SHARES
7
VIEWS

plf abu_zuhriاسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے شہر الخلیل میں

جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران سے یک جہتی کے لیے لگائے گئے دھرنے پر حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ بدھ کے روز جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مغربی کنارے میں اسیران یک جہتی کی    سرگرمیوں کو روکنے اوراسیران کے ’’بھوکے پیٹ معرکے‘‘ کی مدد و نصرت کے اقدامات والوں پر حملوں سے ثابت ہو گیا کہ وہ اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز اسرائیل کی مددگار ہیں۔حماس کے ترجمان نے فلسطینی قوم سے اپیل کی کہ وہ عباس ملیشیا کی سختیوں، دھمکیوں اور حملوں کے دباؤ میں آئے بغیر صہیونی عقوبت خانوں میں اپنے دلیر اسیران کی 23 روز سے جاری بھوک ہڑتال کا بھرپور ساتھ دیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.