• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی ناکہ بندی ختم کریں، سرحد پر احتجاج روک دیں گے: اسماعیل ھنیہ

جمعرات 20-09-2018
in حماس
0
0Pala8650
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے جب غزہ کی پٹی کی سرحد پر جاری احتجاج کا سلسلہ صرف اسی صورت میں ختم ہوسکتا ہے کہ اگر غزہ پر 12 سال سے عائد کردہ پابندیاں اور ناکہ بندی ختم کردی جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے ’احمد عمر‘ کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب سے اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے دو محاذوں پر معرکہ شروع کیا۔ ہمیں ایک طرف غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنا اور پناہ گزینوں کے حقوق کی واپسی کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے کے عوام اور پناہ گزینوں کے حوالے سے امریکا کی جانب سے گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔ امریکا نے صدی کی ڈیل کی سازش کو آگے بڑھاتے ہوئے فلسطینی پناہ گزینوں کو دی جانے والی امداد بند کی جا رہی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام نے ناکہ بندی توڑنے اور صیہونی ریاست کی ظالمانہ پالیسی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کی بندش کو فلسطینی قوم پرحملہ قرار دیا اور کہا کہ اندرون اور بیرن ملک مقیم 65 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ناکہ بندی ختم کریں، سرحد پر احتجاج روک دیں گے: اسماعیل ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.