• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے تمام وسائل استعمال کریں گے:الزھار

جمعہ 17-07-2015
in حماس
0
plf use-every-resource
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے رکن اور بزرگ فلسطینی رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے مسلح مزاحمت سمیت تمام وسائل کا بھرپور استعمال کرے گی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر الزھار نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی میں نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگراسرائیل نے غزہ کا محاصرہ ختم نہ کیا تو اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کا گلا دبانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ جنگ سے تباہ حال علاقوں کا محاصرہ ہرصورت میں کریں گے چاہے اس کے لیے جو بھی قیمت چکانا پڑی ادا کریں۔

محمود الزھار نے کہا کہ حماس فلسطینی قوم کو صہیونی مظالم سے آزادی اور نجات دلانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔ ہم لمحہ بہ لمحہ آزادی کی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہماری اصل منزل وطن عزیز کی پنجہ یہودی سے آزادی ہے اورہم اپنے مقصد اور منزل تک پہنچنے کے لیے تمام وسائل اور راستے اختیا رکریں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.