• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 25 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر اسرائیلی حملہ، القسام بریگیڈ کے جنگجو شہید و زخمی

اتوار 28-10-2012
in حماس
0
plf brigade
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری شعبے عز الدین القسام بریگیڈ کا ایک مجاہد اتوار کی شب جنوبی غزہ کی پٹی میں خانیونس کے علاقے میں اسرائیلی لڑاکا جہازوں کی گولا باری میں شہید ہو گیا جبکہ ان کے دوسرے ساتھی کو شدید زخم آئے۔
سیکیورٹی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیل کے جاسوسی جہازوں نے عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک جنگجو جھتے پر راکٹ برسائے۔ یہ حملہ شاہراہ صلاح الدین پر السلام ہسپتال کے قریب کیا گیا۔ اس کارروائی میں پچیس سالہ مجاہد سلیمان القرا شہید ہو گئے جبکہ ان کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔

القسام بریگیڈ کے کنٹرول روم نے اپنے مجاہد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا القسام کے مجاہدین نے مشرقی خانیونس میں متمرکز اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو جوابی کارروائی میں ہدف بنایا تاہم فوری طور پر صہیونی صفوں میں ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں کیا جا سکا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.