• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم، حماس کا خیر مقدم

منگل 12-08-2014
in حماس
0
plf commission
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے کمیشن کو جلد از جلد کام  شروع کردینا چاہیے۔
خیال رہے کہ اسرائیل نے سات جولائی سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم سے کم 2000 شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔ شہر میں ہرطرف تباہی اور بربادی کا عالم ہے اور قیامت صغریٰ برپا ہے۔

 اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ماضی میں بھی کمیشن قائم ہوتے رہے ہیں لیکن عالمی طاقتوں کی اسرائیل نوازی اور جانبداری کے نتیجے میں وہ زیادہ موثژ ثابت نہیں ہوسکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.