• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ جنگ میں اپنی حیرت انگیز کامیابیوں سے جلد قوم کو آگاہ کریں گے: القسام

ہفتہ 27-09-2014
in حماس
0
plf soon
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘  کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کہا ہے کہ جولائی اور اگست کے مہینوں کے درمیان 51 روز تک غزہ کی پٹی میں جاری رہنے والی صہیونی فوج کی وحشیانہ جنگ میں مجاھدین نے بھی حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کیں اور دشمن کو سرپرائز دیے ہیں۔ ان کامیابیوں کے بارے میں قوم کو جلد آگاہ کریں گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام کے ابو حمزہ نامی ایک ترجمان نے جمعہ کی شام بتایا کہ ’’العصف الماکول‘‘ (کھایا ہوا بھوسا)  نامی اس  معرکے میں مجاھدین نے دشمن کو کئی مقامات پر اپنی طاقت اور جرات سے حیرت زدہ کیا۔
 
ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے کہ مجاھدین نے اپنی مزاحمتی اور دفاعی صلاحیت سے دشمن کو فلسطینیوں کی مرضی کے مطابق جنگ بندی  پر مجبور کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ ارض فلسطین کی اراضی کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزاحمت کا علم اس وقت تھامے رکھیں گے جب تک کہ فلسطین کے چپے چپے سے غاصب صہیونیوں کے ناجائز قبضے کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.