• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عباس ملیشیا کا فلسطینی طلبہ بہیمانہ پرتشدد، حماس کا تحقیقات کا مطالبہ

اتوار 11-12-2016
in حماس
0
0Pala5296
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے زیرکمانڈ غرب اردن میں سرگرم سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے طلباء پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس مجرمانہ واقعے کی فوری اور موثر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جامعہ پولی ٹیکنیک میں زیرتعلیم اسلامک بلاک کے طلباء پر عباس ملیشیا نے وحشیانہ تشدد کیا ہے۔ حماس طلباء پر تشدد کے واقعے کو وحشیانہ اور غیرذمہ دارانہ اقدام قرار دیتے ہوئے نہ صرف اس کی مذمت کرتی ہے بلکہ اس مجرمانہ کارروائی میں ملوث تمام عناصر کے خلاف فوری اور موثر قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز عباس ملیشیا نے الخلیل شہر میں قائم جامعہ پولی ٹیکنیک پر دھاوا بولا اور یونیورسٹی میں زیرتعلیم طلباء کو کلاس رومز سے گھیسٹ کر باہر نکالا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کا نشانہ بننے والے طلباء کا تعلق حماس کے قریب سمجھے جانے والے طلباء گروپ اسلامک بلاک سے ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ عباس ملیشیا کی غنڈی گردی کے نتیجے میں فلسطینی طلباء کو ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہو۔ عباس ملیشیا آئے روز اس طرح کی قوم دشمن کارروائیوں میں ملوث رہتی ہے اور حماس سمیت فلسطین کی دوسری تنظیموں کے مقرب طلباء کو دانستہ طور پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کا فلسطینی طلبہ بہیمانہ پرتشدد، حماس کا تحقیقات کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.