• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے بے شمار مجاہدین تیار

جمعرات 31-12-2015
in حماس
0
Abu AlMasri
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس کے ایک مرکزی رہنما مشیرالمصری نے بدھ کو غزہ میں القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ القسام بریگیڈ کے دسیوں ہزار مجاہد، صیہونی دشمن سے آئندہ جنگ کے لئے اپنی فوجی طاقت بڑھانے اور مزید آمادگی پیدا کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں-

مشیر المصری نے مزید کہا کہ القسام بریگیڈ کی آئندہ جنگ تل ابیب، حیفا، یافا اور صفد کے مرکز میں ہوگی اور یہ جنگیں صیہونی حکومت کی چولیں ہلا کر رکھ دیں گی-

تحریک حماس کے سینئر رکن نے صیہونی دشمن کو خبردار کیا کہ اس سے زیادہ القسام بریگیڈ کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے کیونکہ حالات پوری طرح فلسطینی مزاحمت کے حق میں آگے بڑھ رہے ہیں- انھوں نے اپنے بیانات کے دوسرے حصے میں کہا کہ القسام بریگیڈ ایک بار صیہونی حکومت کو دھول چـٹا چکا ہے اور اس بار انھیں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر مجبور کر دے گا-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی دشمن سے جنگ کے لئے بے شمار مجاہدین تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.