• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی جرائم بارے ’ایچ آر ڈبلیو‘ کی رپورٹ پر حماس کا خیر مقدم

پیر 18-06-2018
in حماس
0
0Pala11255
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات پر مبنی رپورٹ جاری کرنے اور تشدد میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارے ’ایچ آرڈبلیو‘ کی رپورٹ میں واضح طورپر نہتے فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیلی ریاست کو قصور وار اور ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی تحقیقات اور معصوم فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے مطالبے پر رپورٹ خوش آئند اقدام اور صیہونی جرائم کا ایک دستاویزی ثبوت ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی ریاست کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کا ثبوت فراہم کرکے صیہونی دشمن کے ان تمام نام نہاد دعوؤں اور حربوں کو مسترد کردیا ہے جن کی آڑ میں صیہونی ریاست غزہ کی پٹی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی پر 30 مارچ 2018ء کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ جارحیت کے نتیجے میں 130  فلسطینی شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جرائم بارے ’ایچ آر ڈبلیو‘ کی رپورٹ پر حماس کا خیر مقدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.