• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی دشمن سے براہ راست مذاکرات ہماری پالیسی نہیں:حماس

جمعہ 12-09-2014
in حماس
0
plf directtalks
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کی جانب سے بتایا گیا کہ ’’صہیونی دشمن کے ساتھ براہ راست مذاکرات جماعت کی پالیسی نہیں ہے اور نہ ہی حماس کی قیادت نے اپنے کسی فورم پر اس پر کوئی بات چیت کی ہے۔ ‘‘

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق دوحہ میں حماس کے سیاسی شعبے کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض اخبارات نے جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کے نام منسوب کر کے یہ افواہ پھیلائی ہے کہ حماس اسرائیل سے براہ راست بات چیت بھی کر سکتی ہے۔ یہ خبر جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ابو مرزوق نے ایسا کوئی بیان دیا ہے اور نہ ہی یہ حماس کی پالیسی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل سے براہ راست مذارکرات نہ کرنا حماس کی طے شدہ پالیسی ہے اور میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

خیال رہے کہ حماس رہ نما ابو مرزوق نے حال ہی میں القدس ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اسرائیل سے مذاکرات کرنے میں قانونی طور پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ ہم بندوق کے ذریعے بھی مذاکرات کر رہے ہیں اور زبان کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر فلسطین میں حالات جوں کے توں رہتے ہیں تو فلسطینی عوام اور حماس کے پاس اسرائیل کے خلاف مسلح تحریک جاری رکھنے کے سوا اور کوئی چارہ باقی نہیں رہے گا۔ تاہم انہوں‌ نے اپنی انٹرویو میں اسرائیل سے براہ راست بات چیت کی اصطلاح استعمال نہیں کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.