• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صالح العاروی حماس کے نائب صدر منتخب

ہفتہ 07-10-2017
in حماس
0
0Pala8811
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے سرکردہ رہنما صالح العاروری کو جماعت کے سیاسی شعبے کا نائب صدر منتخب کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 51 سالہ العاروری ربع صدی سے حماس کے ایک مخلص کارکن سے مرکزی قیادت تک مختلف جماعتی عہدوں پر خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی ریاست کے مظالم کا بھی شکار رہے ہیں۔

وہ کئی سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہے۔ ایک معاہدے کے تحت انہیں اس شرط پر رہا کیا گیا کہ وہ فلسطین سے بے دخل کردیے جائیں گے۔ وہ کچھ عرصے سے ترکی میں مقیم ہیں۔

صالح العاروری کی جماعت کے ساتھ تعلق کی عزیمت اور استقلال کی طویل خدمات ہیں۔ انہی خدمات کو مد ںظر رکھتے ہوئے العاروری کو حماس کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔

صالح العاروری کو صہیونی ریاست انتہائی خطرناک فلسطینیوں میں شمار کرتا ہے۔ العاروری پورے فلسطین کی صہیونی ریاست سے آزادی کے قائل ہیں۔ اسرائیل ان پر سنہ 2014ء میں تین صہیونی آباد کاروں کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرچکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصالح العاروی حماس کے نائب صدر منتخب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.