• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صائب عریقات کے بیان سے عوام دشمنی کی بو آتی ہے: سامی ابو زھری

اتوار 26-08-2018
in حماس
0
0Pala8888
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے تحریک فتح کے رہنما کے غزہ کے پٹی کے علاقے کے بارے میں ایک متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہےاور کہا ہے کہ صائب عریقات کا بیان غزہ کا گھیرا تنگ کرنے کی فتح کی پالیسی کا عکاس ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے محصور عوام کی بحالی اور ان کی مدد کی ضرورت ہے مگر تحریک فتح کی قیادت غزہ کے عوام کو تحفظ دینے کے بجائے مجرمانہ طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں۔ فتح کے رہنما صائب عریقات کا بیان اس بات کا عکاس ہے کہ فتح غزہ کا محاصرہ نہ صرف جاری رکھنے بلکہ اسے مزید سخت کرنے کی ظالمانہ روش پر مصر ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ صدر عباس کی طرف سے غزہ کے عوام کے خلاف دھمکیاں ناقابل قبول اور غزہ کے عوام کو درپیش مشکلات سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش ہے۔ صائب عریقات کے بیان سے تحریک فتح کی ظالمانہ اورانتقامی پالیسی کی عکاسی ہوتی ہے۔ حماس غزہ کے عوام کو درپیش مشکلات میں حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گی بلکہ صیہونی ریاست کے جرائم کو ناکام بنانے اور غزہ کے عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصائب عریقات کے بیان سے عوام دشمنی کی بو آتی ہے: سامی ابو زھری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.