• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سیاسی مصالحت اب ہزیمت کا عنوان بن چکی ہے: ابو مرزوق

جمعرات 14-06-2012
in حماس
0
plf abu_marzauq
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کا کہنا ہے کہ سیاسی مصالحت کا عنوان اب ہزیمت بن چکا ہے۔

اگر حالات اسی ڈگر پر چلتے رہے تو ہمیں مستقبل میں مسئلے کا کوئی حل نظر نہیں آتا۔ وقت ہمارے حق میں نہیں ایسے میں سیاسی مصالحت ہوا میں تحلیل ہوتی نظر آ رہی ہے۔لندن سے شائع ہونے اخبار "الحیات” میں شائع ہونے والے موسی ابو مرزوق کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے یہودی بستیوں سے متعلق اپنا نقطہ نظر تبدیل نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے میں فلسطینی قیادت کا اپنی سیکیورٹی فورس کو اسلحہ فراہمی کا مطالبہ غیر منطقی اور مضحکہ خیز ہے۔ اسرائیل، فلسطینی اتھارٹی سے مشورے کے بغیر اپنی مرضی کے زمینی حقائق مسلط کئے جا رہا ہے۔ بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ دوسرا فریق یعنی فلسطینی موجود ہی نہیں اور تل ابیب تمام فیصلے یکطرفہ طور پر کر رہا ہے۔ اس کی واضح مثال غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت ہے۔

ڈاکٹر موسی مرزوق نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کو دھماکے سے اڑانے سے متعلق تفصیلات کے بارے میں ان کی تنظیم نے فتح کو آگاہ کر دیا تھا۔ ہم نے تمام ریکارڈ پر مشتمل ایک سی ڈی فتح حکام کے حوالے کر دی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ حماس اور فتح کے درمیان صدر محمود عباس کی قیادت میں قومی اتفاق رائے کی حکومت کی تشکیل سے مذاکرات میں حالیہ تعطل فلسطینی نیشنل اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان کوارڈینشن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فتح اور ہمارے مذاکرات میں سیکیورٹی کوارڈینشن کا معاملہ کبھی نہیں اٹھایا گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.