• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 25 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سوڈانی صدر کے مشیر پروفیسر احمد علی کی وفات پر خالد مشعل کا اظہار تعزیت

بدھ 31-10-2012
in حماس
0
plf mishal
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے سوڈانی صدر عمر بشیر سے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں سوڈان کے صدارتی مشیر اور مجمعہ فقہ اسلامی کے سربراہ پروفیسر احمد علی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

خالد مشعل نے پروفیسر احمد علی کے اہل خانہ کو بھی فون کیا اور عالم اسلام کے اس عظیم رہنما کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔

ادھر خالد مشعل نے فلسطین کے معروف رہنما ابو خالد عملہ کی وفات پر بھی ان کے اہل خانہ کو فون کر کے اظہار افسوس کیا ہے۔ ابو خالد عملہ کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.