• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 25 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

‘سوئٹزرلینڈ فلسطینی مفاہمت کے لئے کانفرنس کا خواہشمند ہے’

جمعرات 12-05-2016
in حماس
0
0Pala1335
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کی پولٹ بیورو کے نائب سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بتایا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے سفیر برائے فلسطینی اتھارٹی پال گارنئیر نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ ان کا مکل فلسطینی مفاہمت کے لئے کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہتا ہے۔

ھنیہ نے سوئس سفیر کے حوالے سے بتایا کہ اس کانفرنس میں سب سے پہلے غزہ کے سرکاری ملازمین کے بحران کو حل کیا جائیگا۔ ھنیہ کا کہنا تھا "ہم نے انہیں بتایا کہ ہم آزادی فلسطین کے سیاسی پروگرام کو لے کر چلنے والی ایک حکومت کے تحت قومی وحدت اور مفاہمت کی حمایت کرتے ہیں۔”

اسماعیل ھنیہ کا مزید کہنا تھا کہ "ہم نے غزہ کے سابق حکومتی ملازمین کے معاملے کو زیادہ اہمیت دینے پر بھی زور دیا۔”

سوئٹزرلینڈ کے سفیر نے منگل کے روز اسرائیل کے زیر انتظام ایریز کراسنگ سے غزہ کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران پال گارنئیر نے غزہ کے سماجی، معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.