• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے مسلح مزاحمت کے سوا کوئی چارہ نہیں:حماس

منگل 15-11-2016
in حماس
0
0Pala5036
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ایک بیان میں باور کرایا ہے کہ جماعت اور اس کے کارکنان قوم کے تمام سلب شدہ حقوق بالخصوص وطن عزیز کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی، مقدس کو یہودیوں سےچھڑانے اور فلسطینی مہاجرین کی واپسی تک مسلح مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سنہ 2012ء کے دورن غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ صہیونی جنگ کے چار سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے پاس اپنے حقوق کے حصول کے لیے مسلح مزاحمت کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم نے قابض دشمن کی طرف سے مسلط کردہ تمام جنگوں میں بے سروسامانی کے باوجود جرات ، بہادری، جانثار اور عزم و استقامت کا مظاہرہ کرکے دشمن کو شکست فاش سےدو چار کیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کا جذبہ استقامت اور بہادری پوری دنیا کے مجاھدین اور آزادی کے لیے لڑنے والی اقوام کے لیے مثال ہے۔

حماس نے اپنے بیان میں تمام فلسطینی قوتوں پراپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطین کی آزادی اور مقدسات کے دفاع کے لیے تمام فلسطینیوں کا باہمی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے سنہ 14نومبر 2014ء کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کی تھی’بادلوں کی گرج‘ نامی یہ جارحیت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد الجعبری کی شہادت 21 نومبر تک جاری رہی۔ اس دوران صہیونی فوج نے  غزہ کی پٹی پرمختلف مقامات پر 1500 فضائی حملے کیے جن میں 175 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہداء میں 43 بچے،15 خواتین اور 18 عمر رسیدہ افراد شامل تھے جب کہ 1222 شہری زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے مسلح مزاحمت کے سوا کوئی چارہ نہیں:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.