• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سرنگوں سے متعلق بین کی مون کا بیان ‘سیاسی منافقت اور دوہرا معیار’ ہے

بدھ 15-10-2014
in حماس
0
plf abouttunnels
0
SHARES
1
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے مرکزی رہنما ڈاکٹر محمود الزہار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بین کی مون کے غزہ میں سرنگوں سے متعلق بیان دوہرے معیار اور سیاسی منافقت کا منہ بولتا ثبوت ہے

مرکز اطلاعات فلسطین کو ارسال کردہ مختصر بیان میں ڈاکٹر محمود الزہار کا کہنا تھا کہ قابض صہیونی ریاست کے اسلحہ گودام اور ایٹمی ری ایکٹر ان سرنگوں سے کئی گنا خطرناک ہیں جن کا ذکر عالمی ادارے کے سربراہ نے اپنے حالیہ دورہ غزہ کے موقع پر کیا ہے۔

یاد رہے کہ بین کی مون نے غزہ میں زیر زمین سرنگوں کے دورہ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ "میں نے اسرائیلی شہروں پر حماس کے زمینی سرنگوں اور فضاء سے میزائل حملوں کی مذمت کی تھی۔”

ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی شخص دھمکی آمیز ماحول اور ایسی سرنگوں کے خوف میں زندگی نہیں گزار سکتا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In