• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سانحہ سیناء کی دہشت گردی میں اسرائیل ملوث ہے: ابو مرزوق

منگل 07-08-2012
in حماس
0
plf abu marzooq
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اتوار کے روز سیناء میں مصری فوجیوں پر حملے اور پندرہ فوجیوں کےقتل میں اسرائیل ملوث ہے۔

مصری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مرزوق نے کہا کہ مصر اور غزہ کی سرحدی دراندازیوں کے آج تک جتنے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔ ان میں اسرائیل ملوث رہا ہے۔ اتوار کے روز سانحہ سیناء میں بھی صہیونی حکومت اور اس کے خفیہ اداروں کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں حماس رہ نما نے کہا کہ حملے کے فوری بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے حملہ آوروں کی گاڑی کو نشانہ بنانا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ صہیونی فوجیوں کو ساری صورت حال کا پیشگی علم تھا۔ نیز حملے سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے مصری حکام کو دہشت گردوں کے ناموں کی ایک فہرست بھی دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ یہ لوگ فوج پرحملہ کرنا چاہتے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.