• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رام اللہ اتھارٹی حماس کو بدنام کرنے کی عالمی مہم میں ملوث ہے:بردویل

جمعرات 16-08-2012
in حماس
0
plf bardowel1
0
SHARES
3
VIEWS

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس رہ نما نے کہا کہ انہیں رام اللہ اتھارٹی کی صہیونی فوج کے ساتھ معاونت کی حماقت پر افسوس ہے۔ رام اللہ اتھارٹی کو اس بات کا بخوبی علم ہے کہ حماس کےکارکنوں کےخلاف کریک ڈاؤن خود فلسطینی قوم کے لیے سخت نقصان دہ ہے، لیکن اس بات کا علم ہونے کے باوجود صہیونی حکومت اور قابض فوج کے ساتھ رام اللہ اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کا تعاون جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی انتظامیہ نے حماس کے کارکنوںاور محب وطن شہریوں کو رمضان المبارک کے دوران بھی معاف نہیں کیا ہے۔ مغربی کنارے کی جیلوں میں زیرحراست حماس کے کارکنوں اور دیگر شہریوں پرتشدد کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں بدستور اذیتیں دی جا رہی ہیں۔ حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ حماس کے کارکنوں کےخلاف رام اللہ اتھارٹی کے جبرو تشدد کا سلسلہ جاری رہا تو عوام اتھارٹی سے اقتدار چھین لیں گے۔ فلسطین میں مغرب نواز صہیونی ایجنٹوں کےخلاف غم وغصے میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جو رام اللہ اتھارٹی کے لیے نوشتہ دیوار ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.