• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کے قطر سے باہر جانے پر پابندی سے متعلق افواہوں کی تردید

بدھ 12-03-2014
in حماس
0
plf khalid
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے ایک ذمہ دار ذرائع نے اطلاع دی ہے  قطری حکومت کی جانب سے جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کے بیرون ملک سفر پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ایک مرکزی رہ نما نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی جانب سے خالد مشعل کے دوحہ سے باہر سفر کرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ اس نوعیت کی اب تک جتنی بھی خبریں سامنے آئی ہیں وہ تمام بے بنیاد ہیں۔

ذرائع نے”قدس پریس” کو بتایا کہ حماس کے قطر اور دیگر تمام عرب اور مسلمان ممالک کے ساتھ تعلقات باہمی احترام کے رشتے پر قائم ہیں۔ یہ بات قطعی بے بنیاد ہے کہ خالد مشعل کی جانب سے امیرقطر کو اپنے بیرون ملک سفر کی درخواست کی ہے لیکن انہوں نے وہ درخواست منظور نہیں کی۔ ایسی کوئی بھی درخواست نہیں دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں بعض عرب اخبارات نے خبر دی تھی کہ حماس کے جلا وطن لیڈر خالد مشعل نے اپنے میزبان ملک قطر کے امیر کو ایک درخواست دی تھی جس میں انہوں نے قطر سے باہر سفر کی تجویز دی تھی تاہم امیر قطر نے ان کی درخواست مسترد کر دی تھی اور کہا تھا کہ فی الحال حماس رہ نما کے بیرون ملک سفر کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.