• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کی سربراہی میں حماس وفد کی ترکی آمد

جمعہ 16-03-2012
in حماس
0
plf hamas_reach_turkey
0
SHARES
3
VIEWS

plf hamas_reach_turkey

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی سربراہی میں تنظیم کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد آج جمعہ کو ترکی پہنچا ہے۔

 

ترکی آنے والے وفد میں حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسٰی ابو مرزوق، سیاسی شعبے کے اراکین محمد نصر،عزت رشق، عوض اللہ اور صالح العاروی شامل ہیں۔ حماس کا وفد آج ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن اور دیگر اعلیٰ سیاسی اورحکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریںگے۔
جمعہ کی شام کو حماس کے سیاسی شعبے کے سرابرہ خالد مشعل کی ترکی وزیرخارجہ احمد داؤد اوگلو کے ساتھ ون آن ملاقات بھی متوقع ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.