• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کا دورہ مصر کا کوئی پروگروام نہیں: الرشق

جمعہ 22-08-2014
in حماس
0
plf noprogram
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کے مصر کے دورے کا کوئی پروگرام ترتیب نہیں دیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک” کے اپنے خصوصی صفحے پر پوسٹ کیے گئے ایک مختصر بیان میں الرشق کا کہنا تھا کہ بعض ذرائع ابلاغ نے یہ خبر دی ہے کہ خالد مشعل مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ رہے ہیں۔ میں جماعت کے ایک ذمہ دار کی حیثیت سے یہ واضح کررہا ہے کہ خالد مشعل کے دورہ قاہرہ کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

خیال رہے کہ قبل ازیں مصری ذرائع ابلاغ نے یہ اطلاع دی تھی کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کے حوالے سے جاری بات چیت میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.