• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 26 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کا دورہ غزہ، سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل

بدھ 05-12-2012
in حماس
0
plf khalid mishal2
0
SHARES
5
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹ بیور خالد مشعل کے جنگ زدہ شہرغزہ کی پٹی میں دورے کے لیے سیکیورٹی سمیت تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حماس کے پارلیمانی لیڈر صلاح الدین بردویل کا کہنا ہے کہ خالد مشعل کے دورہ غزہ کے موقع پر غزہ کی پٹی میں تمام سیکیورٹی اداروں کو چوکس رکھا جائے گا اور سیکیورٹی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس رہ نما ڈاکٹر بردویل نے کہکہ خالد مشعل کے استقبال کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ غزہ حکومت خالد مشعل سمیت بیرون ملک سے آنے والے تمام رہ نماؤں کا شاندار استقبال کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ خالد مشعل حماس کے پچیسویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کے لیے غزہ آئیں گے اور ان کے ہمراہ کئی دوسرے عرب ملکوں کے رہ نما بھی شامل ہوں گے۔

خبر رساں ایجنسی قدس پریس سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر بردیل نے بتایا کہ گذشتہ نومبر میں غزہ کی پٹی پر صہیونی حملے بعد عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس جنگ کے بعد نہ صرف عرب اور اسلامی دنیا سے بلکہ امریکا اور یورپ سے بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وفود غزہ آ رہے ہیں۔

غزہ کی پٹی میں عالمی وفود کی آمد دراصل حماس کے موقف کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے اور حماس اور فلسطینی عوام کی عالمی سطح پر سب سے بڑی کامیابی ہے کیوں کہ فلسطینیوں کی تنہائی ختم اور صہیونی ریاست کی تنہائی اور کا زوال شروع ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.