• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل پر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں: حماس

بدھ 27-07-2016
in حماس
0
0Pala2011
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک وضاحتی بیان میں باور کرایا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل پر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق بیان من گھڑت ہے۔ خالد مشعل کی جانب سے صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے اور نہ جماعت کی ایسی کوئی پالیسی ہے۔

حماس کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان جس میں دوٹوک اور واشگاف الفاظ میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل پر صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کا الزام قطعی بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ اس نوعیت کی الزام تراشی اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا صہیونی ابلاغی اداروں کی سازش ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل کے نام اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیان منسوب کرنا جماعت کی قیادت کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ اسرائیل کے حوالے سے حماس کا موقف مسلمہ اور واضح ہے جس میں کسی شک وشبے کی گنجائش نہیں ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے مقرب نیوز ویب پورٹل اور بعض اسرائیلی اخبارات نے خالد مشعل کے نام ایک بیان منسوب کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اگر اسرائیل سنہ 1967ء کی جنگ سے پہلے والی پوزپشن پر واپس جانے اور بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ مان لے تو صہیونی ریاست کو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخالد مشعل پر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.