• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی بیروت میں ایرانی حکام سے ملاقات

جمعہ 19-07-2019
in حماس
0
حماس کے وفد کی بیروت میں ایرانی حکام سے ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے وفد کی اسامہ ہمدان کی سربراہی میں ایرانی شوریٰ کونسل کے صدر عامرعبداللہ حیان سے ملاقات۔

لبنان کے شہربیروت میں ایرانی سفارتخانے میں ہونے والی اس ملاقات میں لبنان میں حماس کے خصوصی نمائندے احمد عبدالھادی، سیاسی امورکے نائب جہاد طٰحہٰ اورمیڈیا کوآرڈینیٹر عبدالمجید العواد شامل تھے۔

ملاقات میں حماس کے وفد نے ایرانی حکام کو قطر کے شہر بحرین میں امریکی سرپرستی میں ہونے والی نام نہاد صدی کی ڈیل اور اس کے نتیجے  میں فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں بالخصوص فلسطینی پناہ گزینوں کی دوسرے ممالک میں صورتحال پر تفصیلی بریفینگ دی۔

عامرعبداللہ حیان نے حماس کے وفد کو اپنی حکومت کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف بھرپوراورغیرمتزلزل مزاحمت کی تعریف کی، انھوں نے کہا کہ حماس فلسطینیوں کے حقوق کی جنگ بہترین انداز میں لڑرہی ہے،

Tags: حماس کے وفد کو اپنی حکومت کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانیحماس کے وفد کی بیروت میں ایرانی حکام سے ملاقاتلبنان میں حماس کے خصوصی نمائندے احمد عبدالھادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.